the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
الیکٹرانکس ، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور قانون و انصاف کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا ہے کہ 68 ویں یوم جمہوریہ پر بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی ( یو آئی ڈی اے آئی ) نے 125 کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں 111 کروڑ آدھار کارڈ بنا کر ایک اور سنگ میل طے کیا ہے۔منفرد قسم کی بایو میٹرک پر مبنی شناخت کے دنیا کے اِس سب سے بڑے پروگرام آدھار کو ، جس میں فوری طور پر تصدیق کرنے کی سہولت موجود ہے ، اقوام متحدہ کی عالمی سماجی صورت



حال کی 2016 کی رپورٹ میں ایک شاندار ترقیاتی نظام کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے ، جس میں غریب سے غریب تر اور محروم ترین لوگوں کو شامل کرکے انہیں ایک با ضابطہ شناخت فراہم کی گئی ہے اور یہ عوام کے لئے حکومت کے فوائد اور خدمات تک رسائی کو آسان بنانے کاایک نہایت موثر قدم ہے ، جس سے سماجی اور اقتصادی تقسیم کاری میں انصاف کوبڑھاوا دیا جا سکا ہے اور اس میں کوئی بھی پیچھے نہیں رہا ہے۔آدھار کارڈ کی تیاری 111 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.